ملائی چکن کڑاہی کی ترکیب اردو میں – Malai Chicken Karahi – Creamy Stirfried Chicken Curry – Recipe in Urdu

Recipe in Urdu - Malai Chicken Karahi

Recipe in Urdu - Malai Chicken Karahi Recipe in Urdu - Malai Chicken Karahi Recipe in Urdu - Malai Chicken Karahi

اجزا ۔۔۔ ۲ لوکوں کے لیئے

تیل ۔۔۔ ۴ یا ۵ چمچ

ادرک ۔۔۔ ۸ ٹکڑے

لہسن ۔۔۔ ۱ بڑا چمچ ، کدوکش

چکن ران بونلس ۔۔۔ ۳۵۰ گرام

ٹماٹر ۔۔۔ ۴ عدد

ملائی ۔۔۔ ۴ بڑے چمچ

نمک ۔۔۔۱ چمچ یا حسب ذائقہ

پسی لال مرچ ۔۔۔ ا چمچ یا حسب ذائقہ

پسا ہوا زیرہ ۔۔۔ ۱ چمچ

پسا ہوا دھنیا ۔۔۔ ۱ چمچ

ہلدی ۔۔۔ ۱ چٹکی

الائچی ۔۔۔ ۲ عدد

دھنیا ۔۔۔ گارنش کے لیئے

ہری مرچ ۔۔۔ گارنش کے لیئے

ترکیب

۔۔۔ پین میں تیل گرم کر لیں۔ اس میں ادرک اور لہسن ڈال کہ تیز اگ پے فرائی کر لیں ۲ ۳ منٹ کے لیئے، جب تک کہ ہلکہ گولڈن ہو جائیں

Malai Chicken Karahi - Creamy Stirfried Chicken Curry in a Tomato and Ginger Sauce

۔۔۔ چکن کے ٹکڑے اور الائچی ڈال لیں۔ اسکو تیز اگ پر پکائیں یہاں تک کہ چکن باہر سے براؤن ہو جائے، تقریبا ۵ منٹ

Malai Chicken Karahi - Creamy Stirfried Chicken Curry in a Tomato and Ginger Sauce

۔۔۔ ٹماٹر اور تمام مصالحے شامل کر لیں۔ اسے تئز اگ پر بھونتے رہیں۔ ٹماٹر اپنا بہت سارا پانی نکالیں گے، مگر اپ اسے مستقل بھونتے رہیں۔

Malai Chicken Karahi - Creamy Stirfried Chicken Curry in a Tomato and Ginger Sauce

۔۔۔ چکن کی بھنائی کرتے رہیں یہاں تک کہ ٹماٹر مکمل سوکھ جائے

Malai Chicken Karahi - Creamy Stirfried Chicken Curry in a Tomato and Ginger Sauce

۔۔۔ ملائے اب شامل کر لیں۔ اسے اپ بھونیں یہاں تک کہ ملائی کا بھی سارا پانی سوکھ جائے اور تیل اوپر کو اجائے۔

Malai Chicken Karahi - Creamy Stirfried Chicken Curry in a Tomato and Ginger Sauce

۔۔۔ دھنیا، ہری مرچوں اور باریک باریک لہسن کے ساتھ گارنش کر کہ سرو کریں۔

Recipe in Urdu - Malai Chicken Karahi

To read this recipe in Engish, click HERE