گاجر کی برفی کی ترکیب اردو میں – Gajar Ki Barfi Recipe in Urdu

Recipe in Urdu - Gajar Ki Barfi - Indian/Pakistani Carrot Fudge

گاجر کا حلوہ کس کو نہیں پسند؟ یہ گاجر کی برفی تقریبا گاجر کا حلوہ ہی ہے، فرق بس اتنا ہے کہ ہم نے یس میں ملک پاؤڈر بھی شامل کیا ہے۔ اس سے جب حلوہ ٹھنڈا ہو جاتا ھے تو یہ مٹھائ کی طرح جمع جاتا ہے۔

اس ترکیب سے مینیں تین مختلف قسم کے شیپز بنائین۔

ڈائمنڈ

Recipe in Urdu - Gajar Ki Barfi - Indian/Pakistani Carot Fudge

اسکویر

Recipe in Urdu - Gajar Ki Barfi - Indian/Pakistani Carot Fudge

اور ایک لڈو

Recipe in Urdu - Gajar Ki Barfi - Indian/Pakistani Carot Fudge

اس ترکیب میں مینیں ادھا کپ نت پاؤڈر یا نیریل بھی شامل کیا ہے۔ یہ صرف ذائقے کے لئے ہے اور اپ چاہیں تو اسے مت ڈالیئے

گارنش کے لیے مینیں زعفران، ناریل اور کاجو، بادام وغیرہ استعمال کیا ہے۔ اپ جو چاہیں ڈال سکتے ہیں

Recipe in Urdu - Gajar Ki Barfi - Indian/Pakistani Carot Fudge

اجزا أ ۵۰ ٹکڑوں کے لیئے

۱۔۵ کلو گاجر

۴ کپ ۔۔۔ ملک پاؤڈر

۰۔۷۵ کپ۔۔۔ گھی

۲ کپ ۔۔۔ چینے (یاحسب ذائقہ )

۴ کپ ۔۔۔ دودھ

۰۔۵ کپ ۔۔۔ نٹ پاؤڈر یا نیریل

۳۵ ہری الائچی

نٹس، گارنیش کے لیئے

زعفران، گارنش کے لیئے

ترکیب

۔ گاجروں کو کدوکش کر کہ ایک پتیلی میں رکھ لیں۔ ٰاس کو اپ تیز انچ پر سوکھائین۔ یہ اپنا بھت پانی نکالیں گی اسلئے جلنے کی فکر مت کیجیئے۔ ۲۰۔۲۵ منٹ تک اسکو سوکھنے دیں اور ۳ ۴ مرتبا ہلا لیں

Gajar Ki Barfi - Carrot Fudge - A traditional Indian/Pakistani Mithai (dessert)

۔ سارا دہدھ اس میں شامل کر لیں۔ اسکہ تقریبا یبالنے تک لے ائین، پھر درمیانی ینچ پر پکائین۔ اسکو اپ مستقل ھلاتے رہین تاکہ دہدھ نیچھے سے جلے نہیں۔ اسکو اپ پکاتے رہین یہاں تک کہ تمام دہدھ سوکھ جائے ائر گاجر سوکھی اور کھلے ملے دکھائے دے۔

Gajar Ki Barfi - Carrot Fudge - A traditional Indian/Pakistani Mithai (dessert)

۔ جب تک گاجر اور دودھ پک رہے ہین، اپنی یلائچیاں لیں اور سوکھے پین میں ینہے روسٹ کریں یہاں تک کہ اسکی خوشبو نہ ا جائے۔ الائچیاں کو پلاسٹک بیگ میں ڈال لیں اور بیلن سے ماریں یہاں تک کہ اسکے اندر کے کالے بیج نہ نکل ائین۔ کالے بیج رکھ لیں اور باقی سب پھینک دیں۔

Gajar Ki Barfi - Carrot Fudge - A traditional Indian/Pakistani Mithai (dessert)

۔ جب دودھ سارا سوک چکا ھو، تو سارا گھی ڈال لیں۔ اسکو اپ خوب بھونیں یہاں تک کہ گاجروں کا رنگ گہرا ہو جائے اور گھی کی مزےدار خوشبو انے لگ جائے۔ تقریبا ۱۰ منٹ لگیں گے۔

Gajar Ki Barfi - Carrot Fudge - A traditional Indian/Pakistani Mithai (dessert)

۔ اب چینی ڈال لیں۔ اسے بھی بھونیں یہاں تک کہ چینی کا سارا پانی سوکھ جائے۔

Gajar Ki Barfi - Carrot Fudge - A traditional Indian/Pakistani Mithai (dessert)
Gajar Ki Barfi – Carrot Fudge – A traditional Indian/Pakistani Mithai (dessert)

۔ مک پاؤڈر، الائچی اور نٹ پاؤڈرْ(یا ناریل) شامل کر لیں۔ انچ بند کر لیں۔

۔ ساری گاجریں ایک ایسے پین میں ڈال لیجیئے جس میں پہلے سے کچھ گھی لگایا گیا ھو۔ مینیں فوئل بھی لگا لی ہے تاکہ نکالنے میں اسانی رھے۔اس پے اپ اپنی مرضی کی گارنش لگا ےجئے۔

Gajar Ki Barfi - Carrot Fudge - A traditional Indian/Pakistani Mithai (dessert)
قبل از گارنش

 برفی کو اچھی طرح سے ٹھنڈا ھونے دیجیئے تقریبا ۶ گھنٹوں کے لیئے اور پھر اپنی مرضی کے پیس میں کاٹ لیں۔

Gajar Ki Barfi - Carrot Fudge - A traditional Indian/Pakistani Mithai (dessert)