بینگن گوشت کی ترکیب اردو می – Recipe for Baingan Gosht – Lamb and Aubergine Curry in Urdu

Recipe in Urdu for Baingan Gosht - Lamb and Aubergine Curry

Recipe in Urdu for Baingan Gosht - Lamb and Aubergine Curry

اجزا ۔۔۔ ۴ لوگوں کے لیئے

پیاز ۔۔۔ ۲ عدد

ادرک ۔۔۔ ۵ عدد

لہسن ۔۔۔ ۱ بڑا چمچ

لیمب یا مٹن کا گوشت ۔۔۔ ۵۰۰ گرام

بینگن ۔۔۔ ۳ عدد

ٹماٹر ۔۔۔ ۳ عدد

پسا دھنیا ۔۔۔ ۳ چمچ

پسا زیرہ ۔۔۔ ۲ْ یا ۳ چمچ

پسی کالی مرچ ۔۔۔ ۱ چمچ

پسی لال مرچ ۔۔۔ ادھا چمچ یا حسب ذائقہ

ہلدی ۔۔۔ ۲ چٹکی

ہری مرچ ۔۔۔ ۳ عدد، ثابت

دھنیا، گارنش کے لیئے

تیل، حسب ضرورت

ترکیب

۔۔۔ پتیلی میں تیل اچھی طرح گرم کر کہ پیاز، ادرک اور لہسن کو فرائی کریں یہاں تک کہ گولڈن ہو جائں

Baingan Gosht - Aubergine and Lamb Curry - Fatima Cooks

۔۔۔گوشت کو بھی شامل کر لیں اور یہاں تک پکائں کہ ہلکہ براؤن ہو جائے۔ تمام مصالحے اخری منٹ میں شامل کر لیں۔

Baingan Gosht - Aubergine and Lamb Curry - Fatima Cooks

۔۔۔ ۲ کپ پانی شامل کر لیں۔ اسے ابالے تک لے ائیں اور پھر ڈھک کہ ہلکی اگ پے پکائیں ۵۰ منٹ کے لئے

Baingan Gosht - Aubergine and Lamb Curry - Fatima Cooks

۔۔۔جب تک گوشت گل رہا ہے، بینگن کو اپ کاٹ لیجئے جیسے کہ تصویر میں دکھائی دے رہا ہےاور انہے تھوڑے سے تیل میں تل لیجئے یہاں تک کہ براؤن ہو جائں۔ سائڈ پے رکھ لیں اسے۔

Baingan Gosht - Aubergine and Lamb Curry - Fatima Cooks

۔۔۔گوشت کے پکنے کے ۵۰ منٹ بعد اس میں بینگن، کٹے ھوئے ٹماٹر اور ہری مرچیں بھی شامل کر دیں۔ واپیس یسے ڈھک لیجیئے اور ۱۵ منٹ تک مزید پکائین ہلکی انچ پے۔

Baingan Gosht - Aubergine and Lamb Curry - Fatima Cooks

۔۔ ۱۵ منٹ کے بعد دیکھ لیجئے کے کتنا پانی باقی رھ گیا ہے۔ اگر پانی اپکو زیادہ لگے، تو تیز اگ پر سوکھا لین۔ بہت شوربا بھی نہیں ہونا چاہیے، اور نہ بہت گھاڑا ہونا چاہیئے سالن کو۔

Baingan Gosht - Aubergine and Lamb Curry - Fatima Cooks

۔۔۔جب سالن اپکے پسند کے مطابق سوکھ جائے، تو دھنیا سے گارنش کر کے سرو کیجیئے چاول یا روٹی کے ساتھ۔

Baingan Gosht - Aubergine and Lamb Curry - Fatima Cooks

To read this recipe in English, click HERE